ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کےمختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع

شہر کےمختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور شہر کےمختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی ۔ 

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ اورجوہرٹاؤن میں ہوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ شہر کا مطلع ابرآلود ہے، بادل چھا گئے جس کے بعد موسم سہانا ہوگیا ۔ 

کشمیر، گلیات، مری اور گرد نواح میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کے علاو ہ شمال مشرقی پنجاب میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔