ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی میں دھند چھانے کی توقع، حدنگاہ متاثر ہونے کا امکان

کراچی میں دھند چھانے کی توقع، حدنگاہ متاثر ہونے کا امکان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کراچی میں ہفتہ اور اتوار کو شہر کی فضاؤں پر دھند چھانے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق ہفتہ و اتوار کو شہر کی فضاوں پر دھند چھانے کی توقع ہے جس کے سبب صبح کے وقت حد نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔

شہر میں آئندہ 3 روز کے دوران شہر میں زیادہ تر دھوپ رہنے کا امکان ہے۔

 کراچی میں اس دوران کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری اضافے سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہو سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ پارہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Ansa Awais

Content Writer