ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 رمضان سے قبل صوبہ بھرمیں آٹےاور چینی کےنرخوں میں  ریلیف

 رمضان سے قبل صوبہ بھرمیں آٹےاور چینی کےنرخوں میں  ریلیف
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:صوبہ بھرمیں آٹےاور چینی کےنرخوں میں واضح ریلیف دیا جا رہا ہے۔
ڈی جی فوڈ  شعیب خان جدون کے مطابق لاہور،گوجرانوالہ،گجرات،راولپنڈی میں10کلوآٹاتھیلوں پر25سے75روپےتک کاریلیف دیا جا رہا ہے۔فیصل آباد ، سرگودھا اور ساہیوال میں 20 سے 80 روپے تک ریلیف دیاجارہاہے۔
 اسی طرح ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں 30 سے 85 روپے 10 کلو تھیلے میں ریلیف دیا جارہا ۔
 ڈی جی فوڈ نے بتایا کہ حکومتی ریلیف بازاروں میں 24 گھنٹےمیں 1250تھیلےآٹافروخت ہوجاچکاہے، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1730 کلو چینی فروخت ہو چکی ہے۔
عوام تک سستی اشیاخورونوش کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں،چینی اور آٹا تھیلوں کے سٹاک کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائی گی۔