پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم ’بھیڑیا‘ پاس کر دی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی :  پنجاب فلم سنسر بورڈ نے لالی وڈ فلم بھیڑیا پاس کر دی۔ 

فلم  16 مارچ کو سینماؤں کی زینت بنے گی، فلم کی کاسٹ میں اداکارہ سدرہ نور ، شہریار چیمہ ، شفقت چیمہ، شہزاد بلا سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ فلم کو توفیق گیلانی نے ڈائریکٹ کیا ہے اور فلم کی کہانی سیریل کلر پر ہے۔ 

واضح رہے کہ فلم کو پچھلے سال ریلیز ہونا تھا لیکن فلم کی ریلیز روک لی گئی تھی۔