سورس: google Stay tuned with 24 News HD Android App (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی کی گورنر ہاؤس آمد، محسن نقوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Imran Fayyaz شیئر کریں: حکومت پنجاب