ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نور انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سالانہ سپورٹس ڈے، طلبا کا خوب ہلہ گلہ

نور انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سالانہ سپورٹس ڈے، طلبا کا خوب ہلہ گلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) کھیل پڑھائی کے ساتھ ضروری ہے، نور انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سالانہ سپورٹس ڈے میں طلبہ و طالبات نے خوب ہلہ گلہ کیا۔
جیت کی لگن، ایک دوسرے کو ہارنے کی جدو جہد، نور انٹرنیشنل یونیورسٹی میں منعقد کھیلوں کے سالانہ مقابلوں میں طلبہ نے بھی خود جوہر دکھائے۔  سپورٹس ڈے کا آغاز مارچ پاسٹ سے ہوا، وائس چانسلر پروفیسر رخشندہ نے کیا جو طلبہ و طالبات کے خوش و خروش سے کافی متاثر نظر آئیں۔
طالبات نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا اور برابر موقع دینے پر یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ مقابلوں میں بہترین کارکردگی دیکھانے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔