ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حلال گوشت برآمد ؛ پاکستان کو بڑا ہدف مل گیا

حلال گوشت برآمد ؛ پاکستان کو بڑا ہدف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔

 حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کرنےکا منصوبہ تیارکرلیا ہے

 جس سے باون کروڑ ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوگا۔