ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

‏راوی ریور فرنٹ منصوبہ ,پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا

‏راوی ریور فرنٹ منصوبہ ,پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد)ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون کی اراضی ایک بیراج، ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون 44 ہزار 817 ایکڑ اراضی پر پر مشتمل ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کے پہلے فیز کی اراضی کا پلان مرتب کرلیاگیا،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون کی اراضی ایک بیراج،ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے فیز ون 44 ہزار 817 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا،ریور راوی کنال چینل 3 ہزار 944 ایکڑ پر مشتمل ہوگا،فیز ون میں 2 ہزار 557 ایکڑ اراضی جنگلات اور گرین ایریاز پر مشتمل ہوگی۔

2 ہزار 572 ایکڑ اراضی شاہراہوں اور سیٹلمنٹ کےلیے استعمال ہوگی،نیٹ لین ایریا 35 ہزار 744 ایکڑ اراضی کا 50 فیصد 17ہزار 872 ایکڑ اراضی پر ہاؤسنگ اور آلائیڈ فیسیلیٹیز کے مختلص کرلیاگیا،فیز ون میں 16 کلومیٹر طویل جھیل جبکہ ایک بیراج تعمیر ہوگا،فیز ون میں بارہ لاکھ ہاؤسنگ یونٹس کی تعیمیرکا تخمینہ تیار کیاگیا،فیز ون میں ایک 172 کلومیٹر کا ماس ٹرانزٹ انفراسٹرکچر کا تخمینہ تیار کیاگیا،فیز ون میں ایک سروفیس جبکہ دو ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer