ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سےلیب کوسیل کرنےکیخلاف درخواست پرسماعت

ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سےلیب کوسیل کرنےکیخلاف درخواست پرسماعت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سےلیب کوسیل کرنےکیخلاف درخواست پرسماعت ، ہائیکورٹ نےدرخواست سیکرٹری ہیلتھ کیئرکمیشن کوبھجواتےہوئےنمٹا دی۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس عابد عزیز شیخ کا مراد جاوید کی درخواست پرسماعت کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ سیکرٹری  ہیلتھ کیئرکمیشن درخواستگزارکوسن کر15روز میں فیصلہ کریں۔ درخواستگزار نے موقف اختیارکیا کہ ہیلتھ کیئرکمیشن نے غیرقانونی طورپرلیب سیل کردی۔عدالت لیب سیل  کرنےکااقدام کالعدم قراردے ۔