ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کے پیشِ نظر عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں ایک بارپھر بڑھ گئیں۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ سرمایہ کاروں کو بھی بھاری نقصان ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی پر کاروبار کا اختتام ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس 1ہزار174پوائنٹس کمی سے 1لاکھ 69 ہزار497کی سطح پر بند ہوا ۔

 ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بڑھتی قیمیتوں کے پیش نظر پاکستان میں  پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں  ۔