ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: محکمہ تحفظِ ماحول و موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے ‘اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ امپلی منٹیشن یونٹ’ کے تحت مختلف سرکاری اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بھرتیاں ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری "پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پروگرام" اور دیگر منصوبوں کی کامیاب تکمیل کے لیے کی جا رہی ہیں۔

دستیاب آسامیوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر، اسٹور کیپر ، جونیئر کمپیوٹر آپریٹر ، ڈرائیور، نائب قاصد شامل ہیں ۔ 

اہلیت کا معیار :

امیدوار کا پنجاب ڈومیسائل لازمی ہے۔
سرکاری ملازمین متعلقہ محکموں کے ذریعے NOC کے ساتھ درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواست دینے کا طریقہ 

ادھوری یا غیر واضح درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدوار ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے مدعو ہوں گے۔
 ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔