20 ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان میں آخری روز، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈسپلے کر دی گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد:  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی کی پاکستان میں تقریب رونمائی کا آج آخری روز ہے۔ 
نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ورلڈ کپ کی ٹرافی ڈسپلے کر دی گئی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی کا پاکستان میں آج آخری روز ہے۔ پاک نیوزی لینڈمیں آخری میچ کے دوران ٹرافی قذافی سٹیڈیم میں رکھی جائے گی۔ 
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان کا دورہ مکمل کر کے بھارت روانہ ہو گی۔