متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے

 متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3.03 بجے آیا، جس کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی تھی۔
نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔

 زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 3 منٹ پر ساحل کھور فکن سے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔


 

Ansa Awais

Content Writer