ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ؟

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: ملک میں  یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔

مہنگے پیٹرول سے پریشان پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، آئل کمپنیز ذرائع کے مطابق  یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔