ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا سستا ہو گیا

Gold rates,decreased
کیپشن: Gold rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ بازاروں میں کاروباری سرگرمیاں کا آغاز ہوتے ہی سونا 100 روپے سستا ہو گیا،خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 800 روپے میں فروخت ہوا،22 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 816 روپے،21 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 15 ہزار 325 روپے میں فروخت ہوا ۔
 دوسری جانب ڈالر کی قدر میں کمی  کے رجحان کیساتھ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  17 پیسے کم ہو گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 185 روپے 45 پیسے ہے۔