لاہور: کینسر کے مریض پولیس اہلکار کی بیماری سے تنگ آ کر خودکشی

لاہور: کینسر کے مریض پولیس اہلکار کی بیماری سے تنگ آ کر خودکشی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں پولیس اہلکار نے بیماری سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل غلام علی نامی اہلکار  نے گھر میں خود کو گولی ماری۔ ہیڈ کانسٹیبل غلام علی کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں کورس کررہا تھا۔

 خودکشی کرنے والے اہلخانہ  غلام علی کے اہلخانہ نے بتایا کہ  بیماری کے باعث چڑچڑاہو چکا تھا، چھٹی کے دن بیماری سے دلبرداشتہ ہوگیا اور گولی مار کر خودکشی کر لی۔

مقامی پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔