ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان سے سابق چیف جسٹس کی ملاقات؛ اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان سے سابق چیف جسٹس کی ملاقات؛ اندرونی کہانی سامنے آگئی
کیپشن: Imran Khan & Saqib Nisar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی ملاقات،ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ہوئی۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار نےملاقات کی،ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور میں ہوئی۔ سابق چیف جسٹس کا کہناتھاکہ عمران خان سےملاقات ان کی خواہش پر  ملاقات کی، عمران خان سےملاقات میں مختلف قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان نے نئے وزیر اعلیٰ کے حلف کے حوالے سے ہائی کورٹ کے حکم پہ مشاورت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار سے تحریک انصاف کے مختلف کیسز کے بارے میں مشاورت کی جائے گی۔ اس کے علاوہ ان سے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بارے میں بھی رائے لی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ نے آج ہی فیصلہ دیا ہے جس میں گورنر کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ کل تک حمزہ شہباز سے وزیر اعلیٰ کا حلف لیں۔


 

M .SAJID .KHAN

Content Writer