ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام لگادیا

خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان پرسنگین الزام لگادیا
کیپشن: Khawaja Muhammad Asif
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ سوشل میڈیا پہ گالیوں اور  زہریلی مہم عمران  خان کی ایما اور سرپرستی میں چلائی جارہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی ایما اور سرپرستی میں فوج، عدلیہ اور   الیکشن کمیشن کےخلاف سوشل میڈیا پہ گالیوں اور  زہریلی مہم چلائی جارہی ہے۔ خواجہ آصف نے ٹوئٹ کرتے کہا کہ ریاستی آئینی ادارےعمران خان کے مفادات کے تحفظ اور ان کی ذات کے تابع ہوں تو سب اچھا ہے ورنہ گالیاں اور بد زبانی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer