ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیٹ بینک نے بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا
کیپشن: State Bank of Pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عیدالفطر کے موقع پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

 وفاقی حکومت نے ملک میں عید الفطر کے لیے چار چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، حکومتی اعلان کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان نے تعطیلات کا اعلان کردیا جس کےمطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک مرکزی بینک بند رہے گا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے، بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ اتوار کی ہفتہ وار چھٹی شامل کرکے عملی طور پر یہ چھٹیاں پانچ ہوجائیں گی۔وزیر اعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر تین چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی لیکن وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن چھٹیوں کی منظوری دی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer