زین مدنی : کامیڈین عابدچارلی کاجنرل ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے ۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نےاداکارعابدچارلی کی عیادت کی۔
ایم ایس، اے ایم ایس جنرل ہسپتال نے عابد چارلی کی صحت بارے آگاہ کیا۔
عابدچارلی کےتمام ٹیسٹ کرلیےگئے،رپورٹس کل آئیں گی۔
عابد چارلی کو شعبہ دماغ میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App