ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوزوکی کی پک اپ بھی مہنگی

سوزوکی کی پک اپ بھی مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوزوکی نے راوی پک اپ مہنگی کردی
پاک سوزوکی  کے اعلامیہ کے مطابق سوزوکی راوی پک اپ کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا گیا ،سوزوکی راوی کی قیمت بڑھ کر 20 لاکھ 75 ہزار 560 روپے ہوگئی ۔
سوزوکی راوی کی پرانی قیمت 19 لاکھ 75 ہزار 560 روپے تھی ،نئی قیمتوں پر یکم اکتوبر 2025 سے اطلاق ہوگا۔