ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت گرگئی 
انٹربینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوگیا 
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.41 روپے سے کم ہوکر 281.37 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے کمی سے 282.40 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں یورو 1.78 روپے سستاہوکر 332.81 روپے کا ہوگیا    ۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 2.54 روپے سستاہوکر 381.70 روپے کا ہوگیا  ،اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 4 پیسے کم ہوکر 77.70 روپے پر آگیا  ۔
اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 3 پیسے بڑھ کر 75.77 روپے کا ہوگیا