ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 نیتن یاہوکی تقریر کے لیےآمدپرسینکڑوں سفارت کاروں کاجنرل اسمبلی سے واک آؤٹ

Walk Out in General Assembly, City42, Netanyahu in General Assembly
کیپشن: مندوبین اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہال سے واک آؤٹ کر رہے ہیں جب وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو ہال سے خطاب کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، 26 ستمبر 2025 (اقوام متحدہ کا اسکرین شاٹ)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: آج نیویارک میں یہ ہوا ہے کہ جب نیتن یاہو تقریر کے لیے داخل ہوئے تو سینکڑوں سفارت کاروں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔

نیویارک — دنیا بھر سے جنرل اسمبلی میں شریک ہونے کے لئے موجود  کئی سو سفارت کار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہال سے واک آؤٹ کر رہے ہیں جب وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنی تقریر کے لیے داخل ہوئے۔

نیتن یاہو کے حامی زور زور سے تالیاں بجا کر اور کئی منٹ کھڑے ہوکر بہت بڑے واک آؤٹ کے  تماشے سے توجہ ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔