شاہدرہ میں شوہر نے اپنی بیوی پر قاتلانہ حملہ کیا ، ملزم گرفتا ر ہوگیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق شوہر نے اپنی بیوی کو چھری سے پے در پے وار کر کے زخمی کر دیا،ڈولفن ٹیم 15 کی کال پر موقع پر پہنچ گئی۔
ملزم کی ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،ملزم موقع پر گرفتار ہوگیا
45سالہ ماجدعلی نے38 سالہ ساجدہ کوچھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا،ملزم نے گھریلو ناچاقی و دیگر وجوہات پر اپنی بیوی کو قتل کی کوشش کی۔
38سالہ ساجدہ بی بی کوچھری کےوارسے منہ، گردن، پیٹ پر وار سے زخم آئے،ہسپتال منتقل کردیا ۔
ملزم ماجد گرفتار کرکے چھری برآمد کرلی گئی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App