ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج

 فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 شاہین عتیق : جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو کی طرف سے پی ٹی آئی کی فلک جاوید کا پانچ روزہ ریمانڈ سیشن کورٹ میں چیلنج کر دیاگیا۔

عدالت میں فلک جاوید کے وکیل بیرسٹر علی اشفاق ایڈووکیٹ اور رانا عبدالرؤف خان ایڈووکیٹ نے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے لیے درخواست دائر کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹر ساجدہ نے سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوے ریکارڈ مجسٹریٹ سے طلب کر لیا۔