ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے  

ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے۔ 

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکی سرمایہ کار ٹک ٹاک کی ملکیت سنبھال رہے ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے منظوری کے معاملے میں شاندار کردار ادا کیا۔

اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ آج غزہ پر بات چیت بہت اچھی رہی، مسلم ممالک کے رہنماؤں سے غزہ پر بہت اچھے مذاکرات ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ جلد ممکن ہے، ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان سے بھی شاندار ملاقات ہوئی۔