گلوکار عارف لوہار کا ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار عارف لوہار کا ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے نعتیہ کلام ریلیز کردیا گیا۔ 

نعتیہ کلام تیرے در تے آگئے یارسول اللہ کی شاعری ایس ایم صادق نے لکھی ہے۔ نعتیہ کلام کی ویڈیو کے ڈائیریکٹر سحر صادق ہیں۔