ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

روزینہ علی :چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار، اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر تے ہوئے حکم جاری کیا  ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات مہیا کی جائیں جن کے وہ حقدار ہیں۔ 

 واضح رہے کہ عمران خان اس وقت اٹک جیل میں قید ہیں اور سائفر کیس کی سماعت بھی جیل میں ہی جاری ہے، خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات اس وقت جیل میں ہی  سماعت کر رہے ہیں ۔