صنم جاوید و دیگر چار خواتین کی درخواست ضمانت منظور

صنم جاوید و دیگر چار خواتین کی درخواست ضمانت منظور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)صنم جاوید و دیگر کی ضمانتیں منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ جاری کیا۔
صنم جاوید سوشل ایکٹوسٹ ہے ہوسکتا وہ احتجاج کو کور کرنے گئی ہو ،  صنم جاوید جب سے گرفتار ہیں وہ جیل میں ہیں  ،ان ملزمان سے متعلق کوئی خاص کردار منسوب نہیں کیا گیا ۔دہشت گردی قوانین کےمطابق چالان مخصوص وقت میں جمع ہونا چاہیے ، مقدمے کا چالان جمع نہیں ہوسکا ،صنم جاوید کا کردار شریک ملزمان سے مختلف ہے، یہ معاملہ مزید  انکوئری کا مطالبہ کرتا ہے ،عدالت ضمانت منظوری کا حکم دیتی ہے۔
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer