ویب ڈیسک : معروف امریکی رگبی پلیئر اور نیویارک جیٹس رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی نک مین گولڈ 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
نک گولڈ مین گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے ، بیماری کی تصدیق کے صرف دو ہفتے چل بسے ۔
نک نے شاندار کارکردگی سے ٹیم کو دومرتبہ اے ایف سی چمپئن شپ میں پہنچایا ، جیٹس ٹیم انتظامیہ کے مطابق مین گولڈ ہفتے کی رات کو اچانک طبیعت بگڑنے پر جانبر نہیں ہو سکے۔