انار کےطبی فوائد: کن کن بیماریوں سے بچا جاسکتاہے؟

انار کےطبی فوائد: کن کن بیماریوں سے بچا جاسکتاہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : اناردل کے لیے مفید ہے اور بلڈ پریشر قابو میں رکھنے کے ساتھ ساتھ بے شمار طبی فوائد رکھتا ہے

سردیوں کے پھل انار کے بے شمار فوائد ہیں، اسی لیے اس پھل کو ’جنت‘ کا پھل کہا جاتا ہے اور اسے تمام پھلو ں میں شہنشاہ پھل ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہےکیونکہ نار میں موجود ایسے نباتاتی مرکبات ہیں جو دوسرے عام پھلوں میں نہیں پائے جاتے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انار سے متعلق کی گئی مختلف تحقیقات یہ ثابت کر تی ہیں کہ انار کا استعمال انسانی جسم کے لیے حیرت انگیز فوائد کا باعث ہوتا ہے اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ 

صبح نہار منہ پانی کے علاوہ انار کا جوس پینا بے حد مفید ہے۔ انار کا تازہ جوس (ایک گلاس) گرم کریں، جب بھاپ نکلنا شروع ہوجائے تو اسے نیم گرم حالت میں نہار منہ پی لیں یا پھر مٹھی بھر انار دانے کو آدھے لیٹر پانی میں دس منٹ اُبال کر نچوڑیں۔ انجائنا کے مریضوں کو یہ پانی عام درجہ حرارت پرصبح کے وقت پینے کو دیں، اس سے سینے میں کھنچاؤ اور در د میں بے حد فائدہ ہوگا۔

انار کے استعمال سے خون میں لوتھڑے بننے کا عمل رک جاتا ہے۔ یہ شریانوں میں رکاوٹ پیدا ہونے سے بچاتا، خون کے بہاؤ کو برقرار رکھتا، بلڈ پریشر مناسب کرتا اور دل کی رگوں کی اندرونی سطح کے سخت ہونے کے عمل کو روک کر انہیں پھر سے صحت مند بناتا ہے۔

انار کے خوش نما دانے گویا چھوٹے یاقوت کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے یہ پھل دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن اسے کھولنے اور چھیلنے کی وجہ سے لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں۔ تاہم ان میں صحت کا ایک خزانہ پوشیدہ ہے۔

انار میں ریشوں (فائبر) کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جبکہ طرح طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس اسے انتہائی صحت بخش بناتے ہیں۔ پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرِغذائیات ڈاکتر پینی کِرس کہتی ہیں کہ انار کے شوخ رنگ کو ہی دیکھ لیجئے جو پولی فینول نامی رنگت کی وجہ سے سرخ ہوتا ہے۔ 

انار کے خوش نما دانے گویا چھوٹے یاقوت کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ اپنے ذائقے اور فوائد کی وجہ سے یہ پھل دنیا بھر میں مشہور ہے لیکن اسے کھولنے اور چھیلنے کی وجہ سے لوگ الجھن محسوس کرتے ہیں۔ تاہم ان میں صحت کا ایک خزانہ پوشیدہ ہے۔

انار میں ریشوں (فائبر) کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جبکہ طرح طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس اسے انتہائی صحت بخش بناتے ہیں۔ پینسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرِغذائیات ڈاکتر پینی کِرس کہتی ہیں کہ انار کے شوخ رنگ کو ہی دیکھ لیجئے جو پولی فینول نامی رنگت کی وجہ سے سرخ ہوتا ہے۔

پولی فینولزاینٹی آکسیڈنٹس کی طرح کام کرتے ہیں اور جسم میں عمررسیدگی سے لڑنے کے ساتھ ساتھ اندرونی سوزش (انفلیمیشن) کم کرتے ہیں۔ ایک کپ اناردانوں میں 72 کیلوریز پائی جاتی ہیں۔ 16 گرام کاربوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں اور تین گرام فائبر یعنی ریشہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ فولیٹ، وٹامن کے اور پوٹاشیئم کی بڑی مقدار اس میں موجود ہوتی ہے۔

  ایران میں انار کو موسمِ سرما کے جواہر بھی کہا جاتا ہے۔ قدیم تہذیب میں اسے خوشحالی، فراوانی اور زرخیزی کا پھل بھی کہا جاتا رہا ہے۔

 انار میں موجود پیونیسک ایسڈ ہے جو ایک طرح کا فیٹی ایسڈ ہے اور اپنے اندر بہت مفید طبی خواص رکھتا ہے۔ اپنے خواص کی بنا پر یہ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اہم طبی فوائد رکھتا ہے۔ اینٹی انفلیمیٹری خواص کی بنا پر جوڑوں کے درد کے مریض اسے استعمال کرکے اپنے مرض کی شدت کم کرسکتےہیں۔

بعض تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ دل کے لیے یہ پھل بہت مفید ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ سوزش کم کرتا ہے اور شریانوں کو ہموار اور وسیع رکھتا ہے۔ تاہم ماہرین نے کہا ہے کہ اس ضمن میں مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

ایک نار سو بیمار کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن اب اس کو یوں کہنا چاہیے کہ ایک نعرہ ہزار فوائد کیوں کہ انسانی پیٹ میں پہنچنے والا انار کا ہر دانہ بن جاتا ہے سائنسدانوں نے انار کو ایسا پھل قرار دیا ہے جس میں دنیا کے تمام پھلوں سے زیادہ فوائد موجود ہیں یہ بات برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین نے انار پر کی جانے والی تحقیق پر مرکزی حکومت نے کی ہے اور نہ صرف صحت مند اور طویل زندگی کی ضمانت ہے بلکہ ہاسپٹل میں ماہرین نے ایک نیا جذبہ دریافت کیا ہے جو بڑھاپے کو روکنے کے ساتھ ساتھ عمر کو بڑھانے میں بھی مدد کرتا ہے انار در اصل جنت کا میوہ ہے جو طبی فوائد سے آج کی سائنسی تحقیق منسوب کر رہی ہے طب نبوی سے آج سے سینکڑوں سال پہلے بیان کر چکی ہے انار کا ذکر ہے ان کے نام سے قرآن پاک میں 3 آیا ہے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کوئی آزار نہیں ہوتا کہ جس میں جنت کے انار کا دانہ شامل

نہ ہو اسی لئے ایک روایت یہ بھی سننے میں آتی ہے کہ یہ دانہ صرف قسمت والوں کے ہاتھ آتا ہے یاد نہیں اللہ تعالی اس قابل سمجھتا ہے انہیں عطا فرما دیتا ہے روایت کے مطابق ہوتا یوں ہے کہ وہ دانہ کہیں نہ کہیں ضرور کیا جاتا ہے اور گدھا بھی ایسی جگہ ہے جہاں سے اٹھانے کو جی نہیں چاہتا اس طرح قیمتی جانیں ضائع ہو جاتا ہے لہذا انارکو ہمیشہ احتیاط سے کاٹنا اور کھانا چاہیے یا میں پٹنہ کے رکھ کر شہرت حاصل ہے لیکن پاکستان اور افغانستان میں پائے جانے والے شیریں اور لذیذ نار کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی پاکستان آرمی پشاوری نہ بہت پسند کیا جاتا ہے کیونکہ اس کا چھلکا خشک بھی ہو جائے تو اندر کا پھل تروتازہ رہتا ہے انار کے درخت کی چھال پھول پھل کا چھلکا اور یہاں تک کہ بہت میں بھی مفید ہے اس کو چدائی کا پھل کا استعمال سے آپ کیسے ہو حاصل کرسکتی ہیں جن کو مصنوعی طریقے سے حاصل کرنے کے لیے آپ کو کی کڑوی اور مہنگی دعاؤں کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے دعائیہ فیملی چینل کی اس ویڈیو میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ جنت میں اعلہ اپنے اندر کیا کیا فوائد پر بیٹھا ہے اور مختلف بیماریوں میں اس کا استعمال کرنے کا صحیح وقت اور طریقہ

کیا ہے ہے اور جن جن بچوں کو بھوک نہیں لگتی انار کے دانے خوب چبا کر چوسنے کی ہدایت کریں اگر انار کے دانوں پر سفید زیرہ اور کالا نمک چھڑک کر کھایا جائے تجھے مہدی کے لیے ایک بہترین ٹانک بن جاتا ہے قدرت نے ان آرمی ہائڈروکلورک ایسڈ اور قدرتی نمک کے تیزاب یا جرابیں وافر مقدار میں سمو دیے ہیں جو ہماری روزمرہ کی کھائی جانے والی غذا کو جلد ہضم کرتا ہے اور معدے کو تقویت دیتے ہیں اور جگر کی اصلاح کرکے غذا کو جزوبدن بناتے ہیں اور بھوک بھی کھل کر لگاتے ہیں معدے کی گرمی کو دور کرنے کے لیے کھٹا میٹھا اور ترش نار بہت مفید ہیں میٹھے انار کا جوس ایک ایک گھونٹ کر کے پینے سے کی بھی فوری بند ہو جاتی ہے آج کل رقبہ حضرت غذائی بدہضمی انتڑیوں کی سوزش کی وجہ سے پیشاور پتلے پاخانے یاد ستانے کی شکایت کرتے ہیں ناظرین اس کے لیے انتہائی کم خرچ اور کیلوریز بھی آزما کر دیکھیں بہت فائدہ ہوگا مسخ کرنے کے لیے انار دانہ صاف اور کالی ہلیلہ سے برابر وزن لے کر اس کا سفوف تیار کرلیں آدھا ایک چائے والا چمچ صبح و شام پانی سے کھانے سے پہلے پاخانے پیٹ کے درد میں اور بھی جیسے خائف ہوکر معدے اور انتڑیوں کو قوت ملتی ہے اور نظام انہضام

درست ہو جاتا ہے اسی طرح انار کا جوس پانچ تولہ 11 افراد سوتے وقت دو تین دن استعمال کرنے سے پیٹ کے کیڑے مر کے بدن سے خارج ہو جاتے ہیں عمران خان کے مریضوں کے لیے میٹھا انار کا جوس کسی آب حیات سے کم نہیں تھا اور دن میں تین مرتبہ انار کا جوس صفرا کی زیادتی ہے طلال پر آکر بے چینی رفع ہوجاتی ہے اور قدرتی طور پر جگر صاف اور شفاف ہو جاتا ہے ٹائٹس کے مریضوں کو انار کے جوس کا استعمال کرنا چاہیے کیونکہ یہ دیگر قوتوں انار جس میں صاف خون پیدا کرتا ہے جگر کی گرمی جگر کا سینے کے درد کھانسی تلی کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لیے میٹھا انار کا استعمال بے حد مفید قدرتی غذا ہے۔