ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں کے اوقات کار تبدیل

سکولوں کے اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے موسمِ سرما کے پیشِ نظر اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی۔

نئے اوقاتِ کار کا اطلاق یکم دسمبر سے 31 جنوری تک ہو گا۔سنگل شفٹ اسکول صبح 8:30 سے دوپہر 2:00 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعے کے روز سنگل شفٹ اسکول 8:30 سے 1:15 بجے تک کھلے رہیں گے۔

ڈبل شفٹ اسکولوں کی صبح کی شفٹ 8:15 سے 1:15 بجے تک ہو گی۔ڈبل شفٹ اسکولز کی ایوننگ کی شفٹ 1.15 سے شام 6 بجے تک ہو گی
 تمام اسکولوں کو  نئے اوقاتِ کار پر یکم دسمبر سے فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری۔