ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 میٹرک داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

 میٹرک داخلے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 جنید ریاض : میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے داخلہ جمع کرانے کی تاریخ میں 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی۔

لاہور بورڈ کی جانب سے تاریخ میں 2 ہفتوں کی توسیع دی گئی۔

اب امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 10 دسمبر تک داخلہ بھجوا سکیں گے،دوگنا فیس کیساتھ23 دسمبر اور 3 گنا فیس کیساتھ 6 جنوری تک داخلہ بھجوایا جاسکے گا۔

اس سے قبل سنگل فیس کیساتھ داخلہ بھجوانےکی آخری تاریخ27نومبرمقرر کی گئی تھی۔