گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیویٹ کراں میں پیار ریلیز ہو گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکار ملکو اور سارا الطاف کا ڈیویٹ گانا کراں میں پیار ریلیز کردیا گیا ہے۔

گانے کی موسیقی ارباز علی طافو نے ترتیب دی ہے جبکہ شاعری ملکو نے لکھی ہے ۔

گانے کی ویڈیو قیصر ندیم گڈو نے ڈائریکٹ کی ہے۔

دونوں گلوکاروں کا یہ مسلسل چوتھا گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے۔
 اور دونوں نے مزید دس گانے ریلیز کرنے کے لیے پراجیکٹس پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔