شاہد آفریدی کے مداحوں کے لئے بڑی خوشخبری

pakistani crickter
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی دبئی ایکسپو میں پنجاب کی نمائندگی کریں گے۔
دبئی ایکسپو سے متعلق پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا، ایکسپو میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی کی جانب سے کرکٹ سٹار شاہد آفریدی سپورٹس کے حوالے سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے،شاہد آفریدی نے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے۔

شاہد آفریدی کھیلوں اور نوجوانوں کے امور پر محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے سفیر ہوں گے،شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، دبئی ایکسپو میں دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔