ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سینما میں سجل علی کی ایسی حرکت ،جان کر ہنسی چھوٹ جائے گی، ویڈیو  وائرل 

Actress
کیپشن: Sajal Ali
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان ٹی وی اور فلم کی اداکارہ سجل علی کی مداح کو منہ چڑھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں سجل علی کو منہ چڑاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ”فلم کھیل کھیل “ میں اداکاری کرنیوالے شوبز ستاروں سجل علی اور بلال عباس نے کراچی کے سینما کا دورہ کیا ، اس موقع پر دونوں اداکار اپنے پرستاروں سے گھل مل گئے ،اس موقع پر ان کے تصاویر بنوائیں۔

 اداکارہ سجل علی کی خاتون مداح کیساتھ تصویر بنواتے ہوئے منہ چڑانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جبکہ بلال عباس کی والدہ نے بھی اپنے بیٹے کیساتھ تصاویر بنوائی۔ ویڈیو کو ابتک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین دیکھ چکے ہیں اور ملے جلے تاثرات کا اظہار کر رہے ہیں ۔