سٹی 42: قذافی سٹیڈیم،بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فل سیمنز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس موقع ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں
ہیڈ کوچ فل سیمنز کا کہنا تھا کہ مستفیض ہمارے اہم کھلاڑی ہیں لیکن وہ ہمارے ساتھ نہیں،ہمارے پاس موقع ہے کہ اچھی کرکٹ کھیلیں،پاکستان کو آسان حریف نہیں سمجھا جا سکتا،سینئر کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں نوجوان لڑکے شامل ہیں،نوجوان لڑکوں میں بھی اچھے کھلاڑی ہیں،شان ٹاٹئٹ ہمارے کوچنگ سٹاف میں اچھا اضافہ ہے،ٹیم ان کے تجربات سے فائدہ اٹھائے گی، پاکستان کے خلاف سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے ، ٹیم کا مورال کافی بلند ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App