ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  10 گرام سونے کی قیمت بھی 2228 روپے کم ہوکر  3 لاکھ ایک ہزار 354 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہوکر 3331 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Ansa Awais

Content Writer