جوس انڈسٹری پر 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ

جوس انڈسٹری پر 10 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کا نفاذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: جوس انڈسٹری پر 10فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے نفاذ سے شعبے کی ترقی میں 45 فیصد کمی آگئی۔ایف ای ڈی کے نفاذ سے  انڈسٹری کی تیارکردہ اشیاء کی فروخت 43 ارب روپے تک رہ جانے کا خدشہ ہے۔

ایف ای ڈی کے نفاذکے بعد پھلوں کےگودےکی خریداری میں نمایاں کمی ہوگئی, جوس انڈسٹری شرح نمو کے حساب سے 70 ارب روپے تک بڑھنی تھی، 5 ہزارملازمین کےساتھ جوس انڈسٹری کی آمدنی 60 ارب روپے ہے۔