ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی سے جلوسوں کی نگرانی کی گئی: آئی جی خیبر پختونخوا

اینٹی ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی سے جلوسوں کی نگرانی کی گئی: آئی جی خیبر پختونخوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آئی جی خیبر پختونخوا زوالفقار حمید نے کہا ہے کہ اینٹی ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی سے جلوسوں کی نگرانی کی گئی ۔ 

آئی جی خیبر پختونخوا زوالفقار حمید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں 14 اضلاع حساس جبکہ 8 انتہائی حساس قرار دئے گئے تھے ، 45 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ سیف سٹی ہیڈ کواٹر سے پورے صوبے کی مانیٹرنگ کی گئی۔ اینٹی ڈرون اور جدید ٹیکنالوجی سے جلوسوں کی نگرانی کی گئی ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ پشاورمیں کوہاٹی کے مقام پر  کمانڈ پوسٹ بنائی گئی ۔