ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلپائنی جزیرہ منڈاناؤ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائنی جزیرہ منڈاناؤ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: فلپائنی جزیرہ منڈاناؤ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت6.5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز 52کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

 زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔