ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 343ڈالر کی سطح پر آگئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 335روپے کے اضافے سے 3لاکھ 56ہزار روپے ہوگئی ہے۔

 اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 144روپے بڑھ کر 3لاکھ 05ہزار 212روپے کی سطح پر آگئی ہے۔