زین مدنی:گلوکار عاطف اسلم اور معروف نوحہ خواں ندیم سرور کا مشترکہ کلام ’’حسین ہے‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔عقیدت اور فن کا حسین امتزاج پیش کرنے والا یہ کلام سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہا ہے.
دونوں کا یہ پہلاجوائنٹ ایڈونچرہے جسےشائقین نےبےپناہ مقبولیت دی.
کلام نعت کرئیشن نےریلیزاورپرڈیوس کیا.