ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی

 انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی خبر آگئی
کیپشن: Dollar, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی ڈالر کی قیمت سے متعلق خبر آگئی . 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے سستا ہوگیا،  انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.40 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں  280.27 روپے پر برقرار  رہا، اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں یورو  93 پیسے کم ہوکر 297.44 روپے، برطانوی پاؤنڈ 34  پیسے کمی سے   352.44 روپے کا ہوگیا ۔

اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم  75.83 روپے پر برقرار رہا، جبکہ سعودی ریال ایک پیسے کم ہوکر  73.79روپے پر آگیا۔