ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

Balochistan High Court stops Pakistan Cricket Board from holding election for the chairman, City42
کیپشن:  چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کےباعث ملتوی کر دیا گیا ۔ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا .

پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔

پی سی بی چیئرمین کے الیکشن کیلئے الیکشن کمشنر نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ ایکشن منگل کی دوپہر 2 بجے ہونا تھا۔