ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اپالو سپورٹس کلب کے ارکان کی جناح ہاوس حاضری

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دُر نایاب:  لاہور کےاپالوسپورٹس کرکٹ کلب کےوفد نےجناح ہاؤس کا دورہ کیا۔
وفد کے ارکان نے9مئی کےسانحہ پرغم وغصہ کااظہارکیا۔
وفد کے ارکان نےشرپسندوں کیخلاف سخت کارروائی کامطالبہ کیا۔ 

وفد کے ارکان  قائد اعظم محمد علی جناح کی رہائش گاہ کے ساتھ وابستگی کا اظہار کرنے کے لئے پھولوں کے گلدستے ساتھ لے کر گئے تھے۔ انہوں نے جناح ہاوس کے جلا دیئے گئے حصوں  کا جائزہ لیا اور اس قومی یادگار کے برباد ہو جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔