عہدے سےمستعفی ہوں گے یانہیں ؟رمیز راجانےواضح بتادیا

عہدے سےمستعفی ہوں گے یانہیں ؟رمیز راجانےواضح بتادیا
کیپشن: Rameez Raja
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین  رمیز راجا کا کہنا ہےکہ وہ اپنا عہدہ نہیں چھوڑ رہے۔

تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے ویڈیو لنک پر گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجا نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی کے عہدے کو سیاست سے منسلک نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے 6 ماہ قبل چیئرمین بننےکی پیشکش کررکھی تھی،آپشنز ہیں  اور چیئر مین کا عہدہ نہیں چھوڑرہا۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ کوئی یہ نہ سوچے کہ میں کرسی سے چمٹا ہوا ہوں۔