ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشین والی بال چیمپئن شپ؛ پاکستان نےسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

 ایشین والی بال چیمپئن شپ؛ پاکستان نےسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حافظ شہباز علی : سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل چوتھی کامیابی کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

 پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں ازبکستان کے خلاف تین صفر سیٹ سے کامیابی حاصل کی ،پاکستان ٹیم کی کامیابی کا سکور پچیس تیرہ، پچیس بائیس اور پچیس اٹھارہ رہا۔

 چیمپئن شپ کے پانچویں روز دیگر دو میچز میں سری لنکا نے قازقستان جبکہ بنگلہ دیش نے نیپال کو شکست دی، سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے مقابلے اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہیں۔