ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یورپی شہر میں ہولناک واقعہ، کار ہجوم پر  چڑھ گئی

یورپی شہر میں ہولناک واقعہ، کار ہجوم پر  چڑھ گئی
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ٹیئرگارٹن پارک میں کار ہجوم پر چڑھا دی گئی، واقعے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

 جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد کرسٹوفر اسٹریٹ ڈے پریڈ کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی ادارے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کررہے ہیں، تاہم زخمیوں کی تعداد کے بارے میں فوری طور پر کچھ واضح نہیں۔

 پولیس کے مطابق مشتبہ ملزم مسلم ہے جسکی شناخت کرلی گئی ہے مگر ابھی اسے گرفتار نہیں کیا جاسکا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔