ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے

حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: حکومت پنجاب نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے ۔شان الحق کو ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم تعینات کر دیا گیا۔

صولت ثاقب کو ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم سے او ایس ڈی بنا دیا گیا جبکہ شان الحق کو ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم تعینات کر دیا گیا ہے۔عاصم رضا کی ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ ہاوسنگ فاونڈیشن تعیناتی منسوخ کر دی گئی ان کی جگہ عمر فاروق علوی کو ممبر پنجاب گورنمنٹ ہاوسنگ فاؤنڈیشن لگا دیا گیا ہے۔دوسری جانب ثمینہ سیف نیازی کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون لگا دیا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer